گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰ Asia/Tehran
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر گروسی نے کہا ہے کہ فوجی حملے ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کی نابودی کا باعث نہیں بن سکتے
سحرنیوز/دنیا: امریکہ کی خصوصی فورس کے لئے یہ " انتہائی دشوار " کام ہوگا کہ وہ ایران کے افزودہ یورینیم تک دسترسی حاصل کر سکے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel