-
سیدہ زینب علاقے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، داعش کے کئی سرغنہ جیل سے آزاد، دمشق میں پہلی بار اترا صیہونی ہیلی کاپٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اپنے ہی ملک کی تباہی کا تماشہ دیکھتے مسلح مخالفین، شام کے فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرتا اسرائیل، زبانی حملے کرتے عرب حکمراں
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶اسرائیل کے جنگي طیاروں نے شام کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت لاتے ہوئے ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر شام کی فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام کے دفاعی نظام اور فوجی تنصیبات پرغاصب اسرائیل کے شدید حملوں کی وجہ سامنے آ گئی ؟
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حکومت کے طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں کو اپنے فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
انداز جہاں: شام کے تغیرات اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/12
-
انداز جہاں: شام کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/11
-
غاصب اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، مسلح گروہ خاموش تماشائی
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹غاصب اسرائیلی فوج کی فضائی اور زمینی جارحیت اورحملوں سے شام کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین اور شام سے اسرائیل کے مکمل انخلاء کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: پاکستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷پاکستان نے شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/9
-
بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: شام کا بحران اور درپیش چیلنج
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/8