شیڈیول
آغاز | دورانیہ | |
---|---|---|
![]() بچوں کا خصوصی پروگرام رنگ برنگی دنیاسحر اردو ٹی وی سے بچوں کیلئے خصوصی پروگرام "رنگ برنگی دنیا".پیارے بچے اس پروگرام میں دلچسپ کارٹون دیکھ سکتے ہیں۔جنہیں دیکہ کر آپ لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔پیارے بچے یہ پروگرام ایران کے وقت مطابق 15:00 پاکستان کے وقت مطابق 16:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 17:00 بجے دیھ سکتے ہیں. |
08:30 | |
![]() خبریںسحرعالمی نیٹ ورک سے پیش کی جانی والی تازہ ترین عالمی خبریں حقائق اورغیرجانبداری پر مبنی ہوتی ہیں - |
09:30 | 15 |
![]() خبریںسحرعالمی نیٹ ورک سے پیش کی جانی والی تازہ ترین عالمی خبریں حقائق اورغیرجانبداری پر مبنی ہوتی ہیں - |
10:30 | 15 |
![]() خبریںسحرعالمی نیٹ ورک سے پیش کی جانی والی تازہ ترین عالمی خبریں حقائق اورغیرجانبداری پر مبنی ہوتی ہیں - |
11:30 | 15 |
![]() خبریںسحرعالمی نیٹ ورک سے پیش کی جانی والی تازہ ترین عالمی خبریں حقائق اورغیرجانبداری پر مبنی ہوتی ہیں - |
12:30 | |
![]() خبریںسحرعالمی نیٹ ورک سے پیش کی جانی والی تازہ ترین عالمی خبریں حقائق اورغیرجانبداری پر مبنی ہوتی ہیں - |
15:30 | 15 |
![]() پروگرام - ہفت شہر عشقپروگرام ہفت شہرعشق ایران کا ایک منفرد اور بین الاقوامی ریئلٹی ڈاکومینٹری شو ہے جو سیاحت، ثقافت، اور بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ پروگرام نہ صرف ایران کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کو اجاگر کرتا ہے بلکہ مختلف ممالک کے فنکاروں کو ایک ساتھ لا کر ایک ثقافتی پل بھی قائم کرتا ہے۔ |
16:30 | 30 |
![]() ڈرامہ سیریل خفیہ جنگایرانی ڈرامہ سیریل "خفیہ جنگ" ایک سنجیدہ اور حقیقت پر مبنی کہانی ہے جو معاشرتی مسائل، جرائم اور خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ سیریل منشیات کے کاروبار، اس کے اثرات، اور مجرموں کی تلاش جیسے موضوعات پر مبنی ہے، جس میں پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی جدوجہد کو دکھایا گیا ہے۔ معروف ایرانی اداکار سعید راد نے اس میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، جو کہ ایک تجربہ کار افسر کے طور پر جرائم کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔ "خفیہ جنگ" میں ہر قسط ایک نیا موڑ لے کر آتی ہے، جو ناظرین کو تجسس میں مبتلا رکھتی ہے۔ |
17:30 | 60 |
![]() خبریںسحرعالمی نیٹ ورک سے پیش کی جانی والی تازہ ترین عالمی خبریں حقائق اورغیرجانبداری پر مبنی ہوتی ہیں - |
18:30 | 20 |
![]() ڈرامہ سیریل ستایش -2ڈرامہ سیریل ستایش سیزن 2 ایک ایرانی جذباتی اور سماجی کہانی ہے۔ یہ سیریل ایک نوجوان لڑکی ستایش کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جو جنگ کے دوران اپنے بھائی محمد کو فوجی خدمت کے لیے بھیجتی ہے۔ تاہم، محمد فوج سے فرار ہو جاتا ہے اور اپنے خاندان سے جھوٹ بولتا ہے، جس سے کہانی میں پیچیدگیاں اور جذباتی موڑ آتے ہیں۔ سیزن 2 میں ستایش کی زندگی کے اگلے مراحل اور اس کے خاندان کے ساتھ تعلقات کو دکھایا گیا ہے۔ |
19:30 | 55 |
![]() ڈرامہ سیریل - گیل دختڈرامہ سریل گیل دخت ایک ایرانی تاریخی اور رومانوی سیریز ہے جسے مجید اسماعیلی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ یہ کہانی مظفرالدین شاہ قاجار کے دورِ حکومت میں پیش آنے والے واقعات پر مبنی ہے۔ |
21:30 | 60 |