-
سویڈن: سیکڑوں پناہ گزیں بچے پراسرار طور پر لاپتہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱سویڈن میں پناہ حاصل کرنے والے شام اور دوسرے ممالک کے چھوٹی عمر کے سیکڑوں بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
عرب ممالک کو جرمن ہتھیاروں کی برآمد دگنی
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۸عرب ممالک کو جرمن ہتھیاروں کی برآمد میں دگنا اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں-
-
یورپی یونین کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی حمایت
Aug ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۰یورپی یونین کے انسان دوستانہ امداد کے کمیشن نے یمن کی المناک صورت حال کے پیش نظر اس ملک میں غیر مشروط جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی کی مذمت
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹روس کے وزیر خارجہ نے براعظم ایشیا میں امریکا کی فوجی موجودگی کی مذمت کی ہے۔
-
اسپین میں صیہونی مخالف مظاہرے
Aug ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹اسپین کے عوام نے بھی صیہونی انتہا پسند آبادکاروں کی جانب سے ایک فلسطینی شیر خوار بچے کو جلا کر مار ڈالے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران: بی بی سی پر عائد پابندی ایک ہفتے کے لئے ختم
Aug ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران میں بی بی سی کی سرگرمیوں پر عائد پابندی ایک ہفتے کے لئے اٹھا لی ہے۔
-
اٹلی کے اعلی سطحی وفد کا دورہ تہران
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹اٹلی کے وزیر خارجہ، ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں-
-
برطانیہ میں دھماکہ، چھے افراد زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳برطانیہ کے ٹیپلو علاقے میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں چھے افراد کے زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
فرانس: احتجاج کی وجہ سے سعودی بادشاہ فرار ہونے پر مجبور
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵جنوبی فرانس کے لوگوں کے احتجاج کی وجہ سے چھٹیاں گزار رہے سعودی بادشاہ اس علاقے سے بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں-
-
صربیہ کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴صربیہ کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں-