-
ہندوستان: چھٹی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا اختتام
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵ہندوستان کے شہر امرتسر میں افغانستان سے متعلق دنیا کے تیس ملکوں اور علاقائی و بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں کی شرکت سے منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ختم ہو گئی۔
-
امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴افغانستان میں قیام امن سے متعلق چھٹی بین الاقوامی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سنیچرکو ہندوستان کے شہر امرتسر میں شروع ہوگئی-
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان راجیہ سبھا میں جمعےکو بھی ہنگامہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱ہندوستان کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جمعے کو بھی نوٹ بندی کے معاملے اور وزیراعظم کے ذریعے معافی مانگے جانے کے مطالبے پر زبردست ہنگامہ ہوا -
-
ہندوستان کا پاکستان سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۴ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان: فیکٹری میں دھماکہ 15 مزدور جاں بحق
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 15 مزدورجاں بحق ہوگئے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں جمعرات کو بھی ہنگامہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳ہندوستان میں نوٹ بندی معاملے پر پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں جمعرات کو بھی شدید ہنگامہ ہوا -
-
محبوبہ مفتی کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدرعمرعبداللہ نے کہا ہے کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو بحیثیت مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ گذشتہ 5 ماہ سے جاری بے چینی کی ذمہ داری قبول کر لینی چاہئے۔
-
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی شرکت
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴ہندوستان میں منعقد ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: فوجی کیمپ پرحملہ اور در اندازی 13 ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملوں اور در اندازی کے نتیجے میں سات فوجی اہلکاراورچھ حملہ آورہلاک ہو گئے ۔
-
کشمیر: ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے نگروٹا میں نامعلوم مسلح افراد نے منگل کی صبح ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔