-
برطانوی وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۱:۵۳برطانوی وزیر اعظم یورپی یونین سے باہر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچی ہیں۔
-
کشمیری نوجوان کےجلوس جنازہ پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کی فائرنگ،درجنوں زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نوجوان جلوس جنازہ پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۴ہندوستان کے نیشنل گرین ٹریبونل نے دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور فضا میں زہریلے مواد میں اضافے پر مرکزی حکومت اور دہلی کی ریاستی ،دونوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
این ڈی ٹی وی انڈیا کی نشریات پر ایک دن کی پابندی
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۲ہندوستان کی مرکزی حکومت نے ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کی نشریات پر ایک دن کے لئے پابندی عائد کردی ہے
-
او آر او پی معاملے پر مودی حکومت کے خلاف حزب اختلاف سخت
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں خاص طور پر کانگریس پارٹی نے او آر او پی معاملے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے
-
قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے باہمی تعاون پر ہندوستانی وزیراعظم کی تاکید
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آباد علاقوں کو تیزی کے ساتھ شہری شکل دینے کا عمل آفات کے خدشات کو جنم دے رہا ہے۔
-
سیمی کے کارکنوں کے انکاؤنٹر پر سوال
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال کے سینٹرل جیل سے مبینہ طورپر ممنوعہ تنظیم سیمی کے ارکان کے فرار کر جانے اور پھر پولیس انکاؤنٹر میں ان کی ہلاکتوں پر ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے سوال کھڑے کر دئےہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴ہندوستان اور پاکستان نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بھوپال کی جیل سے فرار ہونے والے آٹھ قیدی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے جیل سے فرار ہونے والے آٹھ قیدیوں کو ہلاک کردیا-
-
لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے حملے اور لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ میں دو ہندوستانی فوجی مارے گئے ہیں۔