-
کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں نے صدرپرنب مکھر جی سے ملاقات کرکے کشمیر میں جاری بدامنی کو ختم کرانے کے درخواست کی ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیوں، مظاہرے اور گرفتاریاں
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور وادی کے مختلف علاقوں سے پرتشدد مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ کے دفاتر بند
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے انتہا پسند ہندؤں کی دھمکیوں کے بعد ہندوستان میں اپنے دفاتر عارضی طور پر بند کردیئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کے دونوں علاقوں میں تحقیقاتی ٹیم روانہ کی جائے گی، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں میں تحقیقاتی ٹیم روانہ کی جائے گی۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم پر ہندوستان کی تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے دہشت گردی کے خلاف مہم پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کشیدہ، سیکورٹی فورس نے اقوام متحدہ کے دفتر چلو مارچ کو ناکام بنا دیا
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چالیسویں روز بھی کشیدگی برقرار اور علیحدگی پسند جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال رہی۔
-
مسئلہ کشمیر پرنہیں ، سرحد پر دہشت گردی پر بات کرنے لئے تیار ہیں، ہندوستان
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵ہندوستان نے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے لئے پاکستان کی دعوت کو مسترد کرتے ہوئے سکریٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات پر اپنی آمادگی اعلان کیا ہے
-
ہندوستان: کشمیر میں فوجی قافلے پر حملہ، تین سیکورٹی اہلکار ہلاک متعدد زخمی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی قافلے پر ہونے والے حملے میں تین سیکورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔