-
پاکستان میں سابق فوجی سربراہ کے خلاف احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷پاکستان کے سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد میں شامل ہونے کے خلاف احتجاج میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ادھر پاکستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ اسلام آباد، یمن پر سعودی عرب کے حملوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے سینپو کے ساحلی علاقے سے بحیرہ جاپان کی طرف بیلسٹیک میزائل داغا ہے۔
-
فلسطینی بچوں پر صیہونی تشدد جاری
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸آج یوم اطفال فلسطین ہے۔ یہ دن ایسے حالات میں منایا جا رہا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطینی بچوں کے خلاف بھرپور جنگ چھیڑ رکھی ہے۔
-
روس میں دہشتگردانہ واقعات
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں زیر زمین ریلوے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے میں 12 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے خلاف سعودی عرب کی سازشیں
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق و سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اختلافات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عراقی قوم سعودی عرب کو اپنے ملک میں دہشتگردی کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔ حیدرالعبادی نے کہا کہ عراق میں خود کش حملے کرنے والے زیادہ تر سعودی باشندے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے الزامات اور سازشیں
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نیّکی ہیلی نے علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مقابل ڈٹ جانا چاہیے اور امریکہ اس سلسلے میں خلیج فارس کے ملکوں کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر ایران پر یہ بے بنیاد الزام لگایا کہ ایران دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲یہ سوچا جا رہ اتھا کہ واشنگٹن میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات میں بہتری آئے گی لیکن روس کے صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت روس اور امریکہ کے تعلقات سرد جنگ سے کہیں بدتر ہیں۔
-
خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کی نئی سازشیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰علاقے میں سفارتی کوششوں سے لگتا ہے کہ امریکہ علاقے کے عرب ملکوں کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے تا کہ ایران کے خلاف نام نہاد عرب اتحاد قائم کر سکے۔
-
افغان فوج کے ہاتھوں طالبان کے سینئر کمانڈروں کی ہلاکت
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹طالبان اور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف افغان فوج کی کامیابیاں اس کی آپریشنل اور انٹلیجنس توانائیوں میں بہتری آنے کی دلیل ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی سازشیں
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷وائٹ ہاوس کے حکام نے کچھ دنوں سے ایران کے خلاف نئےمعاندانہ اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔