دنیا
-
برطانیہ: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷برطانیہ میں فلسطینی حامی ہزاروں شہریوں نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
تمام ممبران نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کے پابند ہیں: یورپی یونین
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵پورپی یونین کے اراکین بین الاقوامی فوجداری عدالت فیصلوں پر عملدآمد اور سزا سے استثنی دینے سلسلہ بھی ختم کیے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
جنوبی افریقہ؛ غزہ میں جنگ بندی اور منصفانہ صلح کا مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر فلسطین میں جنگ بندی اور منصفانہ نیز پائیدار امن کے قیام کے لئے سیاسی عمل کے آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کیا آپ جانتے ہیں اسرائیل نے جنگ بند کیوں قبول کی؟ جنگ پر نزدیک سے نظر رکھنے والے صحافیوں سے سنیں سچ
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵بیروت میں موجود دنیا بھر کے صحافیوں نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ فضائی برتری کے برخلاف لبنان ميں زمینی جنگ میں اسرائیل کو مشکلات اور چیلنجوں کا سامنا تھا۔
-
لبنان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد نتن یاہو کی ذلت و رسوائی کا دور شروع
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹نتن یاہو کو بیانات کے بعد صیہونیوں کا رد عمل آنا شروع ہو گیا ہے۔
-
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا آغاز
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹میڈیا ذرائع نے آج صبح بیروت کے وقت کے مطابق چار بجے سے لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے آغاز ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔
-
جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹جاپان کے تانیگاشیما خلائی مرکز میں ایندھن والے چھوٹے راکٹ ایپسیلون ایس {Epsilon S} کے ٹیسٹ کے دوران آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے Epsilon S کے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
کیا اسرائیل اور لبنان جنگ بندی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں؟ حزب اللہ کی میزائلوں نے تل ابیب کے اڑائے ہوش
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ایکسیوس نیوز سائٹ نے اپنے ذرائع سے یہ خبر دی ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کی شرائط پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔