دنیا
-
نیتن یاہوکی گرفتاری فلسطین کے حامیوں کی کامیابی، مغربی ممالک کی رسوائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے برخاست شدہ وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کی گرفتاری کے حوالے سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم کا عالمی سطح پر خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مخالفت مسترد
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱امریکی سینیٹ نے آج صبح فلسطینی شہریوں کا قتل عام بڑھنے اور ان کے انسانی حقوق کی خلاف وروزی پر پر تشویش کے باعث صیہونی حکومت کو بعض ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق قرارداد کی مخالفت کردی۔
-
نیتن یاہو جنگی مجرم، عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم نیتن یاہو اورسابق وزیرِجنگ یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیاہے۔
-
امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰سلامتی کونسل کے اجلاس میں پندرہ ارکان میں سے چودہ ارکان نے مجوزہ قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔
-
غزہ جنگ میں 800 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰صیہونی ذرائع نے شمالی غزہ میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶صیہونی وزیرِ اعظم نے قیدیوں کو رہا کرانے والوں کو 50 لاکھ ڈالرز کی لالچ دے ڈالی۔
-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷مشرق وسطی کے امن عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ونسلینڈ نے موسم سرما کی آمد پر غزہ میں موجودہ انسان دوستانہ صورت حال پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
برازیل؛ صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲سیکڑوں لوگوں نے برازیل میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر غزہ اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک کی حکومتوں کے ملوث ہونے کی مذمت کی۔ اس مظاہرے کے لئے برازیل کی دوسو سے زائد این جی اوز نے کال دی تھی۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
نیتن یاہو کے گھر پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد گرفتار
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸مزاحمتی محاذ کے تابڑ توڑ حملوں سے بوکھلائی غاصب صیہونی حکومت کی اِنٹرنل سکیورٹی کے ادارے شاباک نے وزیر اعظم نتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔