سائنس اور ٹکنالوجی
-
بڑی تعداد میں سیٹلائٹس دنیا کے لئے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳زمین کے مدار میں گردش کرنے والے مصنوعی سیاروں یا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین کے گرد بہت زیادہ سیٹلائٹس سے بھرا ہوا ہو گا۔
-
چین کی ’اسکائی ٹرین‘ جو ہوا میں معلق ہوتی ہے
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔
-
زمین کے گرد سیٹلائٹس کا شدید ٹریفک (ویڈیو)
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰کرۂ زمین کے گرد گھومنے والی ساری سیٹلائٹس کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو
-
راکٹ فائر کرنے والا روبوٹ کتا بھی آگیا۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰روس نے کی راکٹ فائر کرنے والے ربوٹ کتے نمائش جو بھاگ کر، بیٹھ کر، چھپ کر اپنے ہدف پر راکٹ فائر کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کو ملی آنکھ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵نسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔
-
مگرمچھ انسانی ماحول کے لئے کیوں اہم ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی نصف سے زائد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں، اگر یہ معدم ہوگئے تو ہمارے ماحول پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
اب کاغذ کی بیٹری سے تیار ہوگی بجلی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲پانی سے چلنے والی حیرت انگیز کاغذی بیٹری تیار کی گئی ہے جسے ایک مرتبہ استعمال کرکے تلف کیا جاسکتا ہے جس سے برقی کچرے کے ارتکاز کو عالمی سطح پر کم کیا جاسکتا ہے۔
-
سائنسدانوں کا انقلابی اقدام، الٹراساؤنڈ اسٹیکر کی شکل میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ کو انتہائی مختصر کرکے اسٹیکر میں ڈھالا ہے جنہیں جسم کے باہر پیوست کرکے کم ازکم 48 گھنٹے تک دل، گردوں اور دیگر اعضا کی منظر کشی کرکے بہتر طبی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایک ایسا کم خرچ اور مؤثر جراثیم کش کپڑا بنایا ہے جو زخموں پر پٹی، لیب کوٹ، ماسک اور کئی اقسام کی پیکنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے تیار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ ایران میں تیار شدہ ایک اور سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لئے تیار کر لیا گیا۔