Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳ Asia/Tehran

زمین کے مدار میں گردش کرنے والے مصنوعی سیاروں یا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین کے گرد بہت زیادہ سیٹلائٹس سے بھرا ہوا ہو گا۔

سحر نیوز/ سائنس اور ٹکنالوجی: یہ تمام سیٹلائٹ ہیں جو اس وقت زمین کے مدار میں ہیں۔

تقریباً ہر ہفتے ایک راکٹ لانچ کیا جاتا ہے جو سائنسدانوں کو نظام شمسی میں وسیع تحقیق کے مزید مواقع فراہم کرتا ہے۔ اب بہت سے ماہرین یہ سوال پوچھتے ہیں کہ اس طرح کے لانچ کب تک جاری رہیں گے اور کیا ایک دن مصنوعی سیاروں کی گردش کے لیے زمین کے مدار کی صلاحیت ختم ہو جائے گی؟

ٹیگس