Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • راکٹ فائر کرنے والا روسی ربوٹ کتا
    راکٹ فائر کرنے والا روسی ربوٹ کتا

روس نے کی راکٹ فائر کرنے والے ربوٹ کتے نمائش جو بھاگ کر، بیٹھ کر، چھپ کر اپنے ہدف پر راکٹ فائر کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔

انسانی مداخلت کے بغیر اپنے ٹارگٹ پر فائر کرنے والے روبوٹ  کتے کی خبر تو آپ نے پڑھی ہوگی، اب روس نے ایک ایسے روبوٹ کتے کی نمائش کی ہے جو راکٹ کے ذریعے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے۔

 

ٹیگس