Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran
  • زمین کے گرد سیٹلائٹس کا شدید ٹریفک (ویڈیو)

کرۂ زمین کے گرد گھومنے والی ساری سیٹلائٹس کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو

زمین کے گرد مدار میں گھومنے والے سیٹلائٹوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور مستقبل قریب میں زمین کے مدار ان سیٹلائٹؤں سے پر ہو جائیں گے۔

تقریبا ہر ہفتے فضا میں ایک راکٹ بھیجا جاتا ہے تاکہ سائنسدان کائنات کے بارے میں مزید معلومات اور تحقیقات انجام دے سکیں۔ ابھی بہت سے ماہرین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ اس طرح  کے راکٹ بھیجنے کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا اور کیا کسی دن زمین کے گرد ان مداروں میں سیٹلائٹ کی جگہ ختم ہوجائے گی!

 

ٹیگس