کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱ Asia/Tehran
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام حسین کے سوگواروں نے اربعین کی عزاداری کی ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
ٹیگس