ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کل پیر کی صبح دس بجے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں 27 سو کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تیار زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔
جموں و کشمیر کی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ کےدوران ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ریاست کا درجہ بحال کرے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2014 کے بعد ہونے والے انتخابات میں پہلی بار 15 ممالک کے غیر ملکی سفارت کاروں کو ووٹنگ کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دی گئی۔