مزید
-
مچھلیاں خود کو کیسے صاف کرتی ہیں؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸جاپانی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بعض مچھلیاں آئینے میں اپنا عکس دیکھ کر نہ صرف خود کو پہچان سکتی ہیں بلکہ اگر انہیں عکس میں اپنے جسم پر کوئی دھبہ نظر آجائے تو وہ اسے صاف بھی کرتی ہیں۔
-
ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ایک فلسطینی نوجوان جو عرصہ دراز سے ایک خریدنے کی آرزو اپنے دل میں لئے ہوئے تھا مگر بقدر کافی پیسہ نہ ہونے کے سبب وہ اُسے نہیں خرید پا رہا تھا، اُس نے پرانی کاروں کے ٹکڑوں اور پرزوں سے اپنے لئے ایک آفروڈ کار تیار کر لی۔ اس چونتیس سالہ نوجوان کی محنت دو سال میں رنگ لائی اور اس وقت وہ خود اپنی بنائی ہوئی ایک آفروڈ کار کا مالک ہے۔
-
کیا ڈائناسور بھی چھینکتے اور کھانستے تھے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ایک دلچسپ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے کے دیوقامت ڈائناسور بھی برڈ فلو جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر چھینکتے اور کھانستے تھے؛ اور شاید انہیں بخار بھی ہوجاتا تھا۔
-
پاکستانی نوجوانوں کا کارنامہ، پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کا آلہ بنا ڈالا
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کی ٹیم نے مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کرنے والا پورٹیبل مائیکرواسکوپ تیار کر لیا۔
-
اسٹیفن ہاکنگ کے ’پراسرار بلیک بورڈ‘ میں کیا ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵برطانیہ کے قومی سائنسی عجائب گھر میں پیچیدہ سائنس ڈوڈلز سے بھرا ہوا ’ہاکنگ کا بلیک بورڈ‘ نمائش کےلیے رکھا گیا ہے جو 1980 سے یونیورسٹی آف کیمبرج میں بحفاظت رکھا ہوا تھا۔
-
ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔
-
چمپانزی، دوسروں کے زخموں کا علاج کیسے کرتے ہیں؟
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹چمپانزی غیرمعمولی طور پر ذہین ہوتے ہیں لیکن اب ان کے متعلق ایک غیرمعمولی پہلو سامنے آیا ہے۔ اس میں ایک چمپانزی کو دوسرے چمپانزی کے زخم کا علاج کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
-
موسم بگڑا، برطانیہ میں پھول پہلے کی کھلنے لگے
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰کئی صدیوں سے برطانیہ میں کھلنے والے پھول گویا کسی گھڑی کے پابند تھے لیکن اب موسمِ بہار سے قبل ہی یہ پھول کھل چکے ہیں اور ان میں لگ بھگ ایک ماہ کا وقفہ ہوا ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کی تالیف سال کی بہترین تالیف
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷اسلامی تعاون تنظیم کے سائنسی ادارے کامسٹک نے نینو اسکوپک حساب کتاب سے متعلق ایرانی سائنسدانوں کی تالیف کردہ کتاب کو سال کی بہترین کتاب قرار دیا ہے۔
-
بازار میں آگیا انوکھا ماسک، ماسک سے حساس لوگ بھی کرسکیں گے استعمال
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱جنوبی کوریا میں ایسا ماسک بازار میں آ گیا ہے جو لوگوں کی صرف ناک ہی ڈھانپتا ہے۔ کچھ لوگ ماسک کے مخالف ہیں اور ان کی دلیل یہ ہے کہ ہم ماسک پہن کر اپنی کی آکسیجن کو دوبارہ اپنے ہی اندر لے لیتے ہیں جو نقصان دے ہے لیکن اب ان لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔