مزید
-
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ نئی مصنوعات کی رونمائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴فضائی، خلائی،روڈ، ریلوے، جیومیٹک اور ریموٹ سنسنگ کے میدانوں میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے متعدد سائنٹفک نظریات مصنوعات میں تبدیل ہوکر مارکیٹ میں آگئے ہیں۔
-
ایرانی ٹیلی اسکوپ بھی منظر عام پر آگیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸ایران ٹیلی اسکوپ بنانے والے دنیا کے دس ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹انسان نما "سرنا4 " ایرانی روبوٹ 2020 کے ٹاپ 10 روبوٹس میں شامل ہے۔
-
ہوا کو صاف اور جراثیم پاک کرنے والا نظام تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایران کی ایک نالج بیس کمپنی نے کولڈ پلازما کے ذریعے ہوا کو صاف اور جراثیم سے پاک بنانے والا سسٹم تیار کیا ہے۔
-
جراثیمی آلودگی کا پتہ لگانے والا سادہ آکیولر ڈیوائس تیار
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کی شریف یونیورسٹی کے ماہرین نے بیماری پھیلانے والی جراثیمی آلودگی کا پتہ لگانے والی سستی اور پورٹ ایبیل آکیولر ڈیوائس تیار کر لی ہے۔
-
ایران،کیوان لائف بوٹ نامی روبوٹ کی رونمائی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳ایرانی ماہرین کے تیار کردہ، کیوان لائف بوٹ نامی پہلے آپریشنل روبوٹ کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
بازار میں آیا نیا وائرلیس کی بورڈ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹دنیا میں روز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔
-
ایران؛ آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
انسان نما ایرانی روبوٹ نے دھوم مچادی - ویڈیوز
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵سورنا چار نامی نیا انسان نما ایرانی روبوٹ منظر عام پر آگیا ہے۔