کرہ زمین کے ایکو سسٹم میں مہاجر پرندوں کے اہم کردار کے پیش نظر ۲۰۰۶ میں سال کے ایک دن یعنی۱۰ مئی کو ان پرندوں سے مخصوص کیا گیا جو ہر سال ’’مہاجر پرندوں کے عالمی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔