سنی ہوں یا شیعہ سبھی کے محبوب ہیں سید ابراہیم ۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵ Asia/Tehran
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے متولی اور بارہویں صدارتی الیکشن کے امیدوار، حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے ایران کے شہر زاہدان پہونچے جہاں انکا شاندار استقبال ہوا۔