حدیث میں وارد ہوا ہے کہ ہر چیز کی ایک بہار ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔ ان تصاویر میں دنیا کے مختلف گوشوں میں ہونے والی تلاوت قرآن کے روح پرور مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔