Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran
  • آج علی (ع)  خوش ہیں ! ۔ تصاویر

روزہ دارو آج کا روزہ روز مسرت لایا ہے ..... جنت کا پہلا شہزادہ گھر میں علی (ع) کے آیا ہے

نجف اشرف میں سبط اکبر حضرت امام حسن بن علی علیہما السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم کو سجتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔امام حسن علیہ السلام کی ولادت با سعادت ۱۵ ماہ رمضان سنہ ۳ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی تھی۔

ٹیگس