Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶ Asia/Tehran
  • بے قرار ماں باپ ! ۔ تصاویر

ایران: ملک کی یونیورسٹیوں میں داخلے کی غرض سے آج نو لاکھ تیس ہزار طلبہ نے امتحان میں شرکت کی۔

یونیورسٹیوں میں داخلے کے متمنی نو لاکھ تیس ہزار طلبہ نے آج جمعرات کے روز ملک بھر میں امتحانات (entrance exam) میں حصہ لیا۔ ان امتحانات میں شریک ہونے والوں میں سے دو تہائی تعداد خواتین کی ہے۔ تصاویر میں طلبہ کے والدین کو اپنے بچوں کی کامیابی کے لئے دعا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹیگس