یہ شرف بھی ایران کو نصیب ہوا! ۔ تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰ Asia/Tehran
سامرا میں واقع روضہ اقدس کے دروازے ایران میں تیار!
ایران کے شہر خرم آباد میں سامرا میں واقع حضرات معصومین کے روضۂ اقدس اور وہاں موجود سرداب امام زمانہ (عج) کے دروازے تیار کئے گئے۔ان دروازوں کو لرستانی عوام سے ملنے والے نذرانہ سے تیار کیا گیا ہے۔ پہلی بار ان دروازوں کو منظر عام پر لایا گیا جس کا عوام نے پر زور استقبال کیا۔