سگرٹ نوشی یعنی تدریجی موت! ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲ Asia/Tehran
جیسے جیسے دنیا میں سگرٹ نوشی کا چلن بڑھتا جا رہا ہے ویسے ویسے کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ سالانہ لاکھوں لوگ سگرٹ نوشی کے نتیجہ میں پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ واقعی کام بہت حقیر مگر قیمت بڑی سنگین ہے!