تبریز کی جامع مسجد
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱ Asia/Tehran
تبریز کی جامع مسجد، جسے مسجد جامع تبریز یا مسجد جمعه تبریز بھی کہا جاتا ہے، ایران کے تبریز شہر میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اس مسجد کا دور سلجوقیان سے قاجار تک جاری رہا ہے اور یہ ایک اہم ثقافتی ورثے کا حامل ہے۔