ونٹڑ ڈپریشن کی علامات میں اداسی کا مسلسل احساس، لو انرجی ، نیند اور کھانے کی عادات میں تبدیلی شامل ہے
دنیا بھر میں جوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔
روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔
دنیا بھر میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد دوگنا اضافے سے 80 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور پاکستان اس مرض سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے۔
لاہور کا فضائی معیار مسلسل خراب ہونے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
بلڈ پریشر کا مسئلہ بہت عام ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس کے شکار ہیں۔
اگر آپ خود کو جان لیوا ہارٹ اٹیک اور ذیابیطس کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایک خطے کی مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔
سردیوں کی سوغات ڈرائی فروٹ میں شمار ہونے والا پستہ غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جو نہ صرف ذائقے میں اچھا بلکہ صحت پر بھی حیرت انگیز فوائد مرتب کرتا ہے۔
کسی فرد کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے۔
اگر تو آپ کو منہ میٹھا کرنے کا بہت زیادہ شوق ہے تو ذیابیطس سے ہٹ کر بھی یہ عادت دماغی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔