Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱ Asia/Tehran

بائیسوایں بین‌الاقوامی پیرغلامان حسینی اجلاس کے دوران، حرمِ مطہرِ رضوی میں ہمیں پاکستان کی معروف شاعرۂ اہلِ بیت محترمہ شیرازی سے اہلِ بیتؑ کی خدمت میں کہی جانے والی شاعری کے حوالے سے گفتگو کرنے کا شرف حاصل ہوا۔محترمہ شیرازی نے اہلِ بیتِ اطہارؑ سے اپنی بے پایاں محبت اور گہری عقیدت کا اظہار کیا۔

ٹیگس