تہران کے دل میں محبت کا نیا اسٹیشن - "مریم مقدس"
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸ Asia/Tehran
ایران کی سرزمین پر حضرت مریمؑ کے نام سے سجی روشنی کی ایک نئی منزل۔
یہ صرف ایک اسٹیشن نہیں، بلکہ انسانیت کا ایک پیغام ہے۔
"مریم مقدس"، تہران کا نیا چہرہ، احترام اور یکجہتی کی علامت۔