میسی ہندوستان میں، شائقین کا غصہ بھڑک اٹھا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran
لیونل میسی کی ہندوستان آمد نے فٹبال شائقین کو خوشی کے بجائے شدید مایوسی اور ناراضگی میں مبتلا کر دیا۔
میسی اس وقت GOAT India Tour 2025 کے سلسلے میں ہندوستان آئے ہیں۔ یہ ایک خصوصی دورہ ہے جس میں وہ کولکتہ، حیدرآباد، ممبئی اور دہلی میں مختلف تقریبات، فٹبال ایونٹس، مداحوں سے ملاقاتیں اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ماسٹر کلاسز میں شریک ہو رہے ہیں۔