-
دو مشہور ہندوستانی پکوان ایک بار پھر بہترین پکوانوں کی عالمی فہرست میں شامل
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴عالمی فوڈ گائڈ نے دنیا کے بہترین مُرغ پکوانوں کی تازہ فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بار پھر ہندوستان کے دو مشہور پکوان یا ڈِشز شامل ہیں۔
-
ہندوستان: چِلی کی سابق صدر کو اندرا گاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۸چِلی کی سابق صدر مشیل باچلیٹ کو سال 2024 کے لئے آج دہلی میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی کے ہاتھوں "اندراگاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔
-
ہندوستان: کانگریس کا ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نےالیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
شیخ حسینہ کی سزائے موت پر ہندوستان کا پُرسکون اور ڈپلومیٹک رد عمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عدالت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے پر ہندوستان نے پُرسکون ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، عمر عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر خاص طور پر کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان اگر سلامتی کونسل کا رکن بن جائے تو صد فی صد فیصلہ فلسطین کے حق میں ہوگا: ہندوستان میں فلسطینی سفیر
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں فلسطینی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳اطلاعات کے مطابق دہلی میں پولیس نے ایک کارروائی میں 260 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں زیادہ تعداد نائیجیریائی شہریوں کی ہے۔
-
عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلبا کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ صورت حال یہ ہے کہ اب لوگوں کو آلودگی کے خلاف سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنا پڑ رہا ہے۔