Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ Asia/Tehran
  • زیورات اور جواہرات کی نویں بین الاقوامی نمائش

زیورات اور جواہرات اور ان سے وابستہ صنعتوں کی نویں بین الاقوامی نمائش تہران میں جاری ہے

سونے چاندی کے زیورات اور جواہرات کی نویں بین الاقوامی نمائش انیس فروری تک جاری رہے گی جس میں سونے چاندی قیمتی پتھروں اور زیورات کی گرانقدر اور مہنگی مصنوعات رکھی گئی ہیں - اس سال کی نمائش میں ایران کی ایک سوچالیس کمپنیوں نے شرکت کی ہے جبکہ ترکی، اٹلی ، جرمنی ، آرمینیا، تھائیلینڈ برطانیہ اور بیلجیئم کی دس کمپنیوں نے اپنی جدید ترین پروڈکشن پیش کی ہیں - نمائش کا افتتاح جمعرات کو تہران میں تجارتی نمائش کے  بین الاقوامی کمپلیکس میں ہوا-  

ٹیگس