اسلام آباد میں علمی و تحقیقی آثار کا بک فیسٹیول، رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ Asia/Tehran
المصطفی یونیورسٹی پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں علمی، تحقیقی اور ثقافتی آثار پر مبنی ایک بہترین نمائش، اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔