ایڈیٹر چوئس
-
عراق کے وزیر خارجہ کا تہران میں پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
مرے ہوئے بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔
-
الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔
-
کم جونگ ان کی بکتر بند ٹرین میں کیا خاص ہے؟ (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان منگل کی علی الصبح اپنی خصوصی نجی ٹرین سے روس میں داخل ہوئے ہیں۔
-
رونالڈو نے مراکش میں اپنا ہوٹل زلزلہ متاثرین کےلئے کھول دیا (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔
-
غزہ پر فلسطینیوں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔
-
مریخ میں سائنس دانوں کو ملی بڑی کامیابی، قدیم دریا سے ملا ں ’شارک کے پیراکے‘ کا نشان
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰مریخ پر ناسا کے پرسیویرنس روور نے شارک کے پیراکے اور کیکڑے کے زنبور (دو شاخہ پنجہ) سے مشابہ چٹانوں کی تصاویر جاری کی ہے۔
-
سائنس کی دنیا میں اہم کامیابی، کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے پہلی مرتبہ کائنات میں ایک ایسی بلبلہ نما ساخت دریافت کی ہے جو کہکشاؤں پر مبنی ہے اور اس کی غیرمعمولی وسعت کا اندازہ ایک ارب نوری سال لگایا گیا ہے۔
-
مراکش میں تباہی کا منظر+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
-
زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔