Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵ Asia/Tehran

پاکستان کے شمالی قبائلی علاقے میں ایک ایسی زبان رائج ہے جسے صرف تین لوگ ہی بول اور سمجھ سکتے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ اس زبان کا نام ہے بادشی۔ یہ زبان ان تین افراد کی وجہ سے زندہ ہے اور ان تینوں کی موت کے بعد زبان بھی دنیا سے اٹھ جائے گی۔  اس ویڈیو میں یہ دکھایا گیا ہے کہ یہ تین افراد اپنا اپنا نام بتاتے ہیں اور مذکورہ زبان کے چند کلمات بولتے ہیں۔  

 

ٹیگس