بلی نے بچے کو خطرے سے بچایا ۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ Asia/Tehran
ایک کمرے میں موجود ننہا بچہ جس وقت گھٹنیو چل کر نچلی منزل کی جانب لے جانے والے زینے کی طرف بڑھا تو وہاں موجود پالتو بلی اس کے سامنے کود پڑی اور اسکے اوپر اچھل کود کر کے بچے کو خطرے کی جانب بڑھنے سے روک دیا۔ یہ ویڈیو کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی بتائی جاتی ہے۔