ٹوکیو اولمپک، دوڑ کے دلچسپ مقابلے میں اٹلی فاتح
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
ٹوکیو اولمپک میں کافی الٹ پھیر ہو رہا ہے۔
جمعے کی شام ہونے والے 4×100 دوڑ کے دلچسپ فائنل مقابلے میں اٹلی چیمئن بنا۔
دوڑ کا یہ مقابلہ بہت ہی دلچسپ تھا جس میں ہندوستان، برطانیہ اٹلی کے کھلاڑی کافی سخت ٹکر دے رہے تھے اور آخر میں اٹلی کے کھلاڑی نے میدان مار لیا۔ مقابلے کے آغاز میں ہی جاپان میچ سے باہر ہو گیا تھا۔
ٹوکیو اولمپک میں چین، امریکا اور جاپان بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔