حلال روزی کے لئے ننہے بچے کی کاوش!+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran
دین اسلام میں حلال روزی کی تلاش اور اسکے لئے جد جہد کرنے پر متعدد بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور حلال روزی کو خدائے سبحان نے انسان اور اسکے اہل خانہ کے لئے باعث برکت قرار دیا ہے۔ اس دلچسپ ویڈیو میں ایک ننہے بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جو خود اپنی قوت بازو سے اپنے اور اپنے اہل خانہ کی روزی روٹی کا انتظام کرنے نکلا ہے۔