May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ Asia/Tehran
  • ایران کی فلم

ایران کی شارٹ فلم "چترباز" اٹلی کے ڈومیلا تیس فلم فیسٹیول میں شامل ہوگئی۔

سحر نیوز/ ایران: اس شارٹ فلم کی ہدائت کار الہام محمد زادہ ہیں جو اس سے قبل چترباز فلم کو دہلی کے ویمن فلم فیسٹیول میں بھی شامل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم کو ڈومیلا تیس فلمی میلے کے تحت، نو سے گیارہ جون کے درمیان اٹلی کے شہر میلان میں بڑے پردے پر دکھایا جائے گا۔

ٹیگس