خاص اور متفرق
-
اسلامی استقامت پر سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶پاکستان کے مشہور و معروف نواحہ خواں فرحان علی وارث کے نوحے پر اسلامی استقامت کی جھلکیاں۔
-
ایک کپ کالی چائے کن بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶دودھ کی چائے ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ پیا جانے والے مشروب ہے جبکہ ماہرین صحت عام چائے کی نسبت کالی چائے کو پینے کی ترغیب دیتے ہیں۔
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟
-
انسانی دماغ کو لے کر حیران کر دینے والی خبر!
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ پلاسٹک صرف ماحولیات پر حملہ نہیں کر رہی ہے بلکہ ہمارے دماغ پر بھی کر رہی ہے قبضہ۔ تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ میں مائیکروپلاسٹک کی مقدار بڑھنی لگی ہے۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ماہ ہے رحمن کا، موقع ہے رمضان کا اور موسم ہے قرآن کا۔ تو کس بات کا ہے انتظار اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار۔
-
کھجور کے بیجوں کے حیران کر دینے والے فائدے!
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷کھجور کے بیجوں کے فائدے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھجور کے بیج کے استعمال کرنے سے آپ کو کئی طرح کی بیماریوں میں آرام ملے گا۔
-
لاس اینجلس سے پہلے تاریخ کی پانچ بدترین آتشزدگیاں
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲امریکہ کے شہر لاس اینجلس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہوا ہے۔ ماضی میں بھی اس طرح کی آتشزدگی کے متعد خطرناک واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
سحر اردو ٹی وی کی نئی پیشکش "ڈل جھیل"
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶سنیچر سے بدھ تک ایران کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شام میں دیکھنا نہ بھولئے گا پروگرام "ڈل جھیل"
-
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے مالدار خاتون کون تھیں؟ اگر نہیں تو اس خبر کو ضرور پڑھیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴دنیا میں دولت ہمیشہ اثر و رسوخ کا ایک پیمانہ رہی ہے۔ تاریخ کے کچھ طاقتور ترین لوگوں نے اتنی دولت جمع کی ہے جس کا آج تصور بھی ممکن نہیں۔
-
ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی عدالت نے گزشتہ ماہ دنیا کی سب طویل قید کاٹنے والے سزائے موت کے قیدی کو بے گناہ قرار دیکر رہا کردیا جس سے جاپان کی طویل ترین قانونی لڑائی کا خاتمہ ہوگیا۔