خاص اور متفرق
-
رواں برس کن کن جانوروں کو نام دیے گئے، دلچسپ فہرست سامنے آگئی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶ماہرین نے گزشتہ 12 ماہ میں تقریباً 200 نو دریافت شدہ انواع کے نام رکھے ہیں۔
-
سردی کے ساتھ بڑھتی اداسی ؟ وجہ اور علاج کیا ہے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱ونٹڑ ڈپریشن کی علامات میں اداسی کا مسلسل احساس، لو انرجی ، نیند اور کھانے کی عادات میں تبدیلی شامل ہے
-
دنیا بھر میں جوانوں میں تیزی سے پھیلنے والی کینسر کی قسم کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷دنیا بھر میں جوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔
-
تہران کا جنگی میوزیم، تیمورتاش کا گھر
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵تیمورتاش کے مکان کا تعلق قاجار دور (احمد شاہ) کے اواخر سے ہے۔ یہ تہران کے شمال مغرب میں سابقہ "باغ شاہ بیرک" اور آج کے "حر اسکوائر"، "جنگ یونیورسٹی" کے اندر واقع ہے۔ اب اس گھر کی پہچان تاریخی "جنگی میوزیم" کے طور پر بن چکی ہے۔
-
دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کا راز آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔
-
پاکستان کی دستکاری صنعت کی جھلکیاں
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔
-
دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 80 کروڑ جبکہ پاکستان میں 3 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، تحقیق
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶دنیا بھر میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد دوگنا اضافے سے 80 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور پاکستان اس مرض سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے۔
-
خاموش قاتل قرار دیے جانے والے مرض ہائی بلڈ پریشر سے بچنے کا آسان اور مؤثر طریقہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴بلڈ پریشر کا مسئلہ بہت عام ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس کے شکار ہیں۔
-
تہران میں مینا گنبد کا دلکش آسمانی منظر
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸آسمان کی طرف دیکھنا اور چمکتے ستاروں کو دیکھنا یقیناً ہر ایک کے لیے بہت پرلطف اور پرکشش ہو سکتا ہے۔