امام خامنہ ای نے بتایا شیعہ کیا ہوتا ہے؟ لکھنو سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳ Asia/Tehran
صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔