’’یوم العباس‘‘ پر لاکھوں ہاتھوں نے سینہ زنی کی ۔ تصاویر
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
ایران:زنجان شہر میں یوم العباس کے شاندار مناظر ملاحظہ کریں۔
ایران کے معروف شہر زنجان میں آٹھ محرم الحرام کو سقائے کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی یاد میں ’’یوم العباس‘‘ منایا جاتا ہے جس میں صوبہ زنجان کے علاوہ قرب و جوار کے صوبوں اور اسی طرح بعض دیگر ممالک سے آئے ہوئے سوگوار وعزادار شریک ہوتے ہیں۔یہ رپروگرام ایران کے بڑے اور معروف روایتی پروگراموں میں شمار ہوتا ہے۔