Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۵ Asia/Tehran
  • شام غریباں

جلتے ہوئے خیموں کی بجھتی راکھ پر بیبیاں رہ گئیں...!

سنہ ۶۱ ہجری کو عاشور کا دن ڈھلا تو آنے والی شب آل رسول کے لئے قیامت کی شب تھی۔مقتل میں بکھرے ہوئے عزیزوں کے لاشے،جلے خیموں سے اٹھتا ہوا دھواں،بلکتے ہوئے سہمے بچے، آہ و فغان کرتی مائیں اور عورتیں،ایک بیمار امام اور یکہ و تنہا بنت علی،زینب کہ جن کے کاندھوں پر اہل حرم کے قافلے کی تمام تر ذمہ داریاں!

ٹیگس