Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran
  • خوابِ کربلا میں محو ہیں ننہے بچے!

نجف ۔ کربلا شاہراہ پر بے قرار کروڑوں قدم تیزی کے ساتھ معراج عشق ’’کربلا‘‘ کی جانب رواں دواں ہیں،اس دوران ایک دو نہیں بلکہ بے شمار دل کو چھونے والے لمحات نظروں میں سماجاتے ہیں۔حسین کے یہ ننہے زائر شاید کربلا کا خواب دیکھنے میں مصروف ہیں!

ٹیگس