ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵ Asia/Tehran
ایام عزا میں کربلائے معلیٰ دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں حسینی پروانوں کی میزبانی کرتی ہے۔اس موقع کا ایک خوبصورت ٹائم لیپس (time lapse) ملاحظہ کیجئے!