Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ Asia/Tehran
  • ہندوستان؛ حکومت کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر

ہندوستان بھر میں حکومت کے پاس پردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بلا تفریق مذہب و ملت، مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔ مظاہرین پر ہونے والے پولیس کے تشدد میں پچیس سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں افراد کو شدید زخم بھی اٹھانے پڑے ہیں۔ بچہ ہو یا بوڑھا، مرد ہو یا عورت، طالبعلم ہو یا کسی اور صنف سے تعلق رکھنے والا شخص، سبھی پولیس کے تشدد، بربریت اور جابرانہ اقدامات کا شکار ہو رہے ہیں۔

ٹیگس