ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i362849-ہندوستان_میں_مسلمانوں_کا_قتل_عام_بند_کیا_جائے!_پوسٹر
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ہندوستان کو ایران کا دیرینہ دوست بتاتے ہوئے، وہاں کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند سازش کے تحت ہونے والے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کے سلسلہ کو لگام دیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵ Asia/Tehran
  • ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر