اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i422352-اڈیشہ_ٹرین_حادثے_کے_بعد_کی_افسوسناک_صورتحال_(ویڈیو)
ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
  • اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)

ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔