-
ہندوستان میں ایک اور بڑا ٹرین حادثہ، 15 مسافر ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایک بڑے ٹرین حادثے میں کم سے کم پندرہ مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں درد ناک ٹرین حادثہ، 20 افراد کی موت
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
-
اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، 7 مزدور مال گاڑی سے کچل کر ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱ہندوستان کی مشرقی ریاست اڈیشہ میں آج (بدھ کو) ایک اور ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں ایک مال گاڑی سے کچل کر 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
حکومت لوگوں کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے: کانگریس میڈیا انچارج
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے اڈیشہ کے ٹرین حادثے کے تعلق سے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سچائی کو سامنے لانے کے لئے سی بی آئی سے نہیں ماہرین سے تحقیقات کرائے-
-
ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کی شناخت کر لی گئی: ہندوستان کے وزیر ریلوے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸ٹرین حادثے میں تقریبا 300 مسافروں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 1100 سے زائد زخمی ہیں جن میں سے 56 کی حالت تشویشناک ہے۔
-
ہندوستان میں دردناک حادثے میں ابھی بھی دوسو لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں ملکی تاریخ کے بدترین ریل حادثے میں مرنے والوں میں اب تک دوسو افراد کی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
-
ریل حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا: مودی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
-
ٹرین حادثہ پر ایران کا ہندوستان کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱ہندوستان کی ریاست اوڑیسہ میں جمعے کی شام ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔